گلگت بلتستان میں 16 مئی کو لاپتا ہونے والے چار دوستوں کی لاشیں گنگی پاڑی کے قریب ایک گہری کھائی سے ملیں، جو گلگت سے 100 کلومیٹر دور واقع ہے۔ ایک نوجوان گاڑی سے نکلنے میں کامیاب ہوا مگر بروقت مدد نہ ملنے کے باعث جان کی بازی ہار گیا۔ دور افتادہ اور چھپی ہوئی جگہ ہونے کی وجہ سے گاڑی 8 دن تک نظر سے اوجھل رہی #AajNews #gilgitbaltistan #friends #CapCut
ایک اور حادثہ: ناران سے گوجرانوالہ واپس آنیوالی گاڑی ہنڈا سٹی 692 ADK بالاکوٹ کے قریب دریائے کنہار میں گر گئی 3 زخمیوں کو ریسکیو کر لیا گیا ہے جبکہ ایک پانی میں بہہ گیا ہے جس کی تلاش جاری ہے #Naran #Balakot #accident #tourism #adventure #northernareasofpakistan